فیملی ٹرپ

ایک خاندان۔ہر کسی کے لیے پلان۔

ایک شخص خریدے اور سب کے ساتھ شیئر کرے۔ ہر شخص اپنے مطابق پلان چن سکتا ہے اور جب چاہے ٹاپ اپ کر سکتا ہے۔ آپ ایک دوسرے کا بچا ہوا ڈیٹا دیکھ سکتے ہیں، اور کسی کا ڈیٹا کم ہو تو سب کو اطلاع ملتی ہے۔ سفر کے آخر میں ڈیٹا بچ جائے تو ٹیدرنگ سے شیئر کر لیں۔

بڑا خاندان۔
ایپ وہی ایک۔

  • ایک شخص خریدے اور پورے خاندان کے ساتھ شیئر کر دے۔

  • ہر فرد کے مطابق پلان چنیں۔

  • دیکھیں سب کے پاس کتنا ڈیٹا بچا ہے۔

  • جب چاہیں، جتنی بار چاہیں ٹاپ اپ کریں۔

  • سفر کے آخر میں ڈیٹا بچ گیا؟ ٹیدرنگ سے شیئر کریں۔

الرٹس اور شیئرنگ

ڈیٹا کم ہو رہا ہے؟
پورے خاندان کو خبر۔

جن کے ساتھ آپ شیئر کریں، وہ سب اپنی ایپ میں دیکھ سکتے ہیں کہ کتنا بچا ہے۔ کسی کا ڈیٹا کم ہو تو پورے خاندان کو الرٹ ملتا ہے۔

ابو8.2 GB
امی5.1 GB
بیٹی0.3 GBکم رہ گیا
دادی1.8 GB
شیئر کرنے کے لیے بس لنک بھیج دیں۔

مزید جاننا چاہتے ہیں؟